اسلام آباد میں ژالہ باری سے فیصل مسجد کو بھی نقصان پہنچا

ژالہ باری کے نتیجے میں فیصل مسجد، اسلام آباد کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والی طوفانی بارش اور ژالہ باری کے نتیجے میں جہاں متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹے وہیں فیصل مسجد کو بھی نقصان پہنچا ہے ژالہ باری کے باعث اسلام آباد میں قائم شاہ فیصل مسجد کے دروازوں اور کھڑکھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ چھت کو بھی نقصان پہنچا اور اولے مسجد کے اندر گرے۔
جدید تر اس سے پرانی

Recent Post By Labels

Recent Post By Labels