دن رات کی تمام نعمتوں کا شکر ادا کرنے کے لیے
*اپنے جسم کو جہنم سے ازاد کرنے کے لیے*
*جان مال اور اولاد میں برکت کے لیے*
*بیماریوں سے حفاظت کے لیے*
*جنات جادو اور شیاطین سے حفاظت کے لیے*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کے لیے*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان اقدس سے جاری ہونے والی پیاری پیاری دعائیں سنیے اس ویڈیو میں